Monday, January 3, 2022

vikram1137hai

وہ دیکھتے بھی تھے ایک دوسرے کو تبجب وہ ایک دوسرے کو دیکھتے نہیں تھےیادوں کی کتاب اٹھا کر دیکھی تھی میں نے
پچھلے سال ان دنوں تم میرے تھے
کردے میرے گناہوں کو معاف اے خدا•
سنا ہے سونے کے بعد کچھ لوگوں کی صبح نہیں ہوتی

خبر سب کو تھی میرے کچے مکان کی
پھر بھی لوگوں نے دعا میں بس برسات مانگی

No comments:

Post a Comment